وہ  ملک جہاں 15 ہزار ڈاکٹر خود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، یہ اٹلی نہیں بلکہ ۔۔۔ انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں 1

وہ ملک جہاں 15 ہزار ڈاکٹر خود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، یہ اٹلی نہیں بلکہ ۔۔۔ انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

By

 ملک اسپین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹرز کی شرح دنیا کے دیگر ممالک سے کہیں زیادہ بڑھ گئی۔

 

اسپین کی وزار ت صحت کے مطا بق ملک میں اب تک 15ہزار ڈاکٹر ز یا تو کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں یا آئسولیشن میں جا چکے ہیں جس کے با عث وہ مر یضو ں کو دیکھنے کے قانل نہیں رہے۔
اسپین میں مو جو د مجمو عی مر یضو ں میں سے ڈاکٹر کی شر ح 14 اعشا ریہ 7 فیصد ہے جو دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: