66 سالہ خاتون کی کورونا وائرس سے موت، آخری لمحات میں انٹرنیٹ پر کیا کرتی رہی؟ انتہائی دلخراش انکشاف سامنے آگیا

By

نیویارک امریکی ریاست مشی گن میں گزشتہ روز 66سالہ لواین ڈیجن نامی خاتون کی کورونا وائرس کے باعث موت واقع ہو گئی۔ اپنی زندگی کے آخری لمحات میں یہ خاتون انٹرنیٹ پر ایسا کام کرتی رہی کہ سن کر ہر کسی کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ دی مرر کے مطابق لواین ڈیجن کی سینے کی تکلیف جب شدت اختیار کر گئی تو وہ اپنے ایمازون الیگزا سے کورونا وائرس کے علاج سے متعلق باتیں پوچھتی رہی۔ اس نے اپنی موت سے چند گھنٹے پہلے الیگزا سے آخری سوال یہ پوچھا کہ ”کیا تم اس تکلیف سے نجات پانے میں میری مدد کر سکتے ہو؟“

You may also like

%d bloggers like this: