کورونا کے مریض دنیا میں کہاں کہاں ہیں؟ 1

کورونا کے مریض دنیا میں کہاں کہاں ہیں؟

By

دنیا بھر میں کووڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے اسے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور جہاں اب چین میں اس کے نئے متاثرین کی تعداد کم ہوئی ہے وہیں یورپ اس کا نیا مرکز بن چکا ہے۔

اب تک یہ مرض دنیا کے 145 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

درج ذیل نقشے کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

یہ پیشکش جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا سنیپ شاٹس پر مبنی ہے اور ممکن ہے کہ اس میں تازہ ترین صورتحال نہ بتائی جا رہی ہو

کل مصدقہ مریض کل اموات
218,709 8,843
مریض اموات
چین 81,137 3,249
اٹلی 35,713 2,978
ایران 17,361 1,135
سپین 14,769 638
جرمنی 12,327 28
امریکہ 9,265 150
فرانس 9,045 148
جنوبی کوریا 8,565 91
سوئٹزرلینڈ 3,067 33
برطانیہ 2,626 104
نیدرلینڈز 2,053 58
آسٹریا 1,646 4
ناروے 1,591 6
بیلجیئم 1,486 14
سویڈن 1,301 10
ڈنمارک 1,057 4
جاپان 889 29
ملائیشیا 790 2
کینیڈا 718 9
ڈائمنڈ پرنسسز کروز شپ 712 7
پرتگال 642 2
آسٹریلیا 568 6
برازیل 529 4
جمہوریہ چیک 522
قطر 452
اسرائیل 433
یونان 418 5
آئرلینڈ 366 2
فن لینڈ 359
سنگاپور 313
پاکستان 307 2
پولینڈ 287 5
سلوینیا 286 1
رومینیا 260
اسٹونیا 258
بحرین 256 1
آئس لینڈ 250 1
سعودی عرب 238
چلی 238
انڈونیشیا 227 19
تھائی لینڈ 212 1
مصر 210 6
لکزمبرگ 203 2
فلپائن 202 19
ترکی 191 2
انڈیا 169 3
ایکواڈور 168 3
عراق 164 12
روس 147
پیرو 145
کویت 142
لبنان 133 4
سان ماریو 119 11
جنوبی افریقہ 116
متحدہ عرب امارات 113
آرمینیا 110
پاناما 109 1
سلواکیا 105 1
تائیوان 100 1
ارجنٹائن 97 2
کولمبیا 93
میکسیکو 93
بلغاریہ 92 2
کروشیا 89
سربیا 89
یوروگوئے 79
ویتنام 75
الجزائر 74 7
لیٹویا 71
کوسٹا ریکا 69 1
برونائی دارالسلام 68
البانیہ 59 2
قبرص 58
ہنگری 58 1
فارو جزائر 58
اردن 56
مراکش 54 2
انڈورا 53
بیلارس 51
سری لنکا 51
مالٹا 48
مغربی کنارہ 44
شمالی مقدونیہ 42
اومان 39
بوسنیا 38
جورجیا 38
مالڈووا 36 1
وینزویلا 36
قزاقستان 35
کمبوڈیا 35
آذربائیجان 34 1
جمہوریہ ڈومینیکا 34 2
لتھوینیا 33
سنیگال 31
تیونس 29
نیوزی لینڈ 28
لیختینستائن 28
گواڈیلوپ 27
مارٹینیک 23 1
افغانستان 22
برکینا فاسو 20 1
یوکرین 16 2
جمیکا 15 1
ازبکستان 15
بنگلہ دیش 14 1
کیمیرون 13
مالدیپ 13
بولیویا 12
ری یونین آئی لینڈ 12
فرانسیسی گیانا 11
پیراگوئے 11
کیوبا 10 1
آئیوری کوسٹ 9
ہونڈوراس 9
جبرالٹر 8
نائجیریا 8
روانڈا 8
گیانا 7 1
کینیا 7
گھانا 7
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو 7
موناکو 7
ایتھوپیا 6
گوئٹے مالا 6 1
منگولیا 6
سیشیلز 6
جرسی 6
گوام 5
پورٹو ریکو 5
اروبا 4
جمہوریہ کانگو 4
استوائی گنی 4
فرانسیسی پولینیسیا 3
کرغزستان 3
نیدرلینڈز اینٹائلز 3
مایوٹ 3
سینٹ بارتھلیمی 3
سینٹ مارٹن (فراسنسیسی حصہ) 3
تنزانیا 3
موریشس 3
بارباڈوس 2
بینن 2
گرین لینڈ 2
کوسوو 2
لائبیریا 2
موریطانیہ 2
نمیبیا 2
سینٹ لوشیا 2
سوڈان 2 1
امریکی ورجن جزائر 2
زیمبیا 2
ویٹیکن 1
اینٹیگوا و باربوڈا 1
جزائرکیمن 1 1
جمہوریہ وسطی افریقہ 1
کانگو 1
جیبوتی 1
ایسواٹینی 1
گیبون 1
گیمبیا 1
گنی 1
بھوٹان 1
مونٹی نیگرو 1
مونٹسیرات 1
نیپال 1
سینٹ ونسینٹ اینڈ دی گریناڈائنز 1
صومالیہ 1
سورینیم 1
بہاماس 1
ٹوگو 1

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News