دنیا بھر میں سنیپ چیٹ کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

دنیا بھر میں سنیپ چیٹ کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

By

اسلام آباد: دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ سنیپ چیٹ کی سروس متاثر ہونے کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

#SnapChatDown اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹاپ ٹریند ہے، صارفین کے مطابق ان کو ایپلیکشن کھولنے اور پیغامات بھیجنے میں مشکل کا سامنا ہے اور متعدد بار کوشش کے باوجود ایپلیکشن کھل  نہیں رہی۔چند روز قبل فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس بھی ڈاؤن ہوئی تھی جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

You may also like