جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صحت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صحت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

By

اسلام آباد: کورونا میں مبتلا سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ چند روز قبل مثبت آیا تھا جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسی کی صحت بگڑ گئی تھی،تاہم آج انہیں ہپستال منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ کی ہسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مسلسل کھانسی اور بخار کی شکایت ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: