امسال 4700 ارب کی ٹیکس وصولیاں کریں گے، ایف بی آر کی جانب سے بڑا اعلان ہو گیا

امسال 4700 ارب کی ٹیکس وصولیاں کریں گے، ایف بی آر کی جانب سے بڑا اعلان ہو گیا

By

 اسلام آباد :ممبر پالیسی ایف بی آر طارق چوہدری نے کہا ہے کہ امسال 4700 ارب کی ٹیکس وصولیاں کریں گے۔

میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےطارق چوہدری کاکہناتھاکہ نئےمالی سال میں5829ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف رکھا گیا ہے،امسال 4700 ارب کی ٹیکس وصولیاں کریں گے، جی ڈی پی 5 فیصد گروتھ اور افراط زر کی شرح8فیصدمتوقع ہے،کسٹمز کی مدمیں ریلیف42ارب روپے کا دیا گیا ہے،ٹیکس اقدامات 52 ارب روپے کے ہیں، سیلز اور فیڈرل ایکسائز کی مد 196 ارب روپے کا ریلیف اقدامات ہیں،سیلز اور فیڈرل ایکسائز کی مد 215 ارب کے ریونیو اقدامات ہیں،انکم ٹیکس میں 57 ارب کے ریلیف اور 115 ارب کے ریلیف اقدامات ہیں۔

You may also like

%d bloggers like this: