اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندر، میچ کا ٹاس ہوگیا

اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندر، میچ کا ٹاس ہوگیا

By

ابوظہبی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کےدوسرحلے کے پہلے میچ میں لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور قلندر کی ٹیم میں  فخر زمان ، بین ڈنک، سہیل اختر، محمد فیضان،  محمد حفیط ، ٹم ڈیوڈ ، جیمز فولکنر، راشد خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف  اور احمد دانیال شامل ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کولن منرو،عثمان خواجہ، افتخار احمد، شاداب خان، حسین طلعت، روحیل نذٰر آصف علی، فہیم اشرف ، حسن علی ، محمد وسیم اور فواد احمد شامل ہیں۔

You may also like

%d bloggers like this: