آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ، کون سے معاملات زیر غور آئے ؟ بڑی خبر 1

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ، کون سے معاملات زیر غور آئے ؟ بڑی خبر

By

راولپنڈی: پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرکانفرنس میں اہم ترین امور کا جائزہ لیا گیاہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس دوران عالمی ، علاقائی اور ملکی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ اس کے علاوہ کانفرنس میں کنٹرول لائن ، ورکنگ باونڈری اور پاک افغان بارڈر کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔ کورکمانڈر کانفرنس کو مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی ۔

You may also like

%d bloggers like this: