بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

By

نئی دہلی:  بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر سوشیل کمار کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشیل کمار پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھے لیکن وہ گزشتہ 5 مئی سے مفرور تھے۔ اولمپک میڈلسٹ بھارتی ریسلر سوشیل کمار پر سابق جونئیر نیشنل ریسلنگ چیمپئین ساگر دھنکھر کے قتل کا الزام ہے۔ سوشیل کمار کے خلاف 5 مئی کو ایف آر درج کی گئی تھی جس کے بعد سے وہ مفرور تھے اور پولیس ان کی تلاش میں تھی۔

You may also like

%d bloggers like this: