سعودی عرب میں دوران پرواز طیارے میں بچہ جاں بحق ہوگیا

سعودی عرب میں دوران پرواز طیارے میں بچہ جاں بحق ہوگیا

By

جدہ: ریاض سےجدہ آنےوالی سعودی ائیرلائن کی پرواز میں سات  ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

سعودی میڈیا رپوٹس کے مطابق فلائٹ میں موجود ڈاکٹر نے بچے کو طبی امداد فراہم کرنےکی کوشش کیلیکن بچہ جانبرنہ ہوسکا۔سعودی میڈیا کے مطابق بچے کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی، بچے کی لاش  کنگ فہد اسپتال کے سرد خانے منتقل کردی گئی ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: