اہم ایشیائی ملک نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی 1

اہم ایشیائی ملک نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی

By

منیلا : ایشیائی ملک فلپائن نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان سمیت چار ملکوں کے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔

فلپائن کی حکومت نے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال پر سفری پابندی عائد کی ہے۔ فلپائن کی جانب سے بھارت پر دو روز قبل ہی پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اس پابندی کا اطلاق 7 سے 14 مئی تک ہوگا۔

You may also like

%d bloggers like this: