حکومت کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نے جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کردیا

حکومت کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نے جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کردیا

By

لاہور: گجرات کے علاقہ لالہ موسی سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سید فیض الحسن شاہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔

سٹی 42 کے مطابق ملاقات میں  سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔رکن قومی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے بے پناہ خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین کے خلاف جاری سازش کو ناکام بنانے کے لیے میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی کہ جہانگیر ترین کے خلاف جاری کردار کشی مہم کا فوری نوٹس لیں۔

You may also like

%d bloggers like this: