پہلی دفعہ ایک مجرم ملک سے باہر ہے، فضل الرحمان خود غیر جانبدار نہیں رہے: راجہ پرویز اشرف

پہلی دفعہ ایک مجرم ملک سے باہر ہے، فضل الرحمان خود غیر جانبدار نہیں رہے: راجہ پرویز اشرف

By

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ ایک مجرم ملک سے باہر ہے۔

جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آصف زرداری نے نواز شریف سے واپس آنے کا کہا تو مسلم لیگ ن نے جواباً پی ڈی ایم کو کمزور کرکے ذاتی فائدے حاصل کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ مسلم لیگ ن بیک چینل سے کیا فائدہ حاصل کرے گی؟ خاص مقصد اور مفاد کے تحت پی ڈی ایم توڑنا چاہتے ہیں تو شوق پورا کریں۔

You may also like

%d bloggers like this: