فیصل واوڈا کو بڑی خوشخبری مل گئی، لیکن ساتھ ہی عدالت نے جھوٹا بھی قرار دے دیا 1

فیصل واوڈا کو بڑی خوشخبری مل گئی، لیکن ساتھ ہی عدالت نے جھوٹا بھی قرار دے دیا

By

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے نا اہلی کیس پر فیصلہ سنادیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشست سے  مستعفی ہونے کے بعد فیصل واوڈا کو نا اہل قرار نہیں دیا جاسکتا تاہم  سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے کے نتائج ہیں۔

عدالت نے قرار دیا ہے کہ  فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا بیان حلفی بظاہر جھوٹا ہے۔ ان کے جھوٹے بیان حلفی کے معاملے پر الیکشن کمیشن فیصلہ کرے۔

You may also like

%d bloggers like this: