پی آئی اے کا اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان 1

پی آئی اے کا اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان

By

کراچی: قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق موسم بہار کے ساتھ ہی پی آئی اے نے خصوسی کرائے متعارف کرا دیئے،کراچی لاہوراوراسلام آباد کیلئے کرایوں پر خصوصی رعایت دی گئی ہے،20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ یکطرفہ کرایہ ساڑھے7 ہزار روپے ہوگاجبکہ40 کلوسامان کی رعایت کے ساتھ یکطرفہ کرایہ ساڑھے8ہزارروپے ہوگا۔

نئے کرایوں کااطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا،ترجمان پی آئی اے کاکہناہے کہ موسم بہار میں لوگ سفر اورسیاحت پسند کرتے ہیں ۔

You may also like

%d bloggers like this: