لاہور: کے ٹو کی سرما مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والےمعروف پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کی بیس کیمپ میں گزاری آخری رات کی ویڈیو ان کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے جاری کردی اور اسے زندگی کی دشوار ترین رات قرار دیا ہے۔
ساجد سدپارہ نے والد اور ساتھی کوہِ پیماؤں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ساتھی کوہِ پیماؤں، ٹیم اور والد کے ہمراہ میری زندگی کی طویل ترین اور دشوار ترین رات۔‘