چینی پھر سے کتنے روپے کلو بکنے لگی؟ شہریوں کیلئے پھر پریشانی کھڑی ہو گئی 1

چینی پھر سے کتنے روپے کلو بکنے لگی؟ شہریوں کیلئے پھر پریشانی کھڑی ہو گئی

By

پشاور: پشاور میں گزشتہ 3 دنوں کے دوران فی کلو گرام چینی کی قیمت میں 3 سے 5 روپے تک اضافہ ہوگیا۔ چینی ڈیلرز کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پشاور میں چینی کی 50 کلوگرام بوری کی قیمت 300 روپے بڑھی ہے جس کے نتیجے میں ایک کلو چینی کی قیمت میں 3 سے 5 روپے تک کا اضافہ ہوا۔ 

پشاور میں مقامی دکاندار 90 سے 95 تک فی کلو گرام چینی فروخت کر رہے ہیں جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز میں فی کلوگرام چینی کی قیمت 68 روپے ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: