بھارتی شہریوں نے 'مودی' کے مجسمے کی جوتوں اور چپلوں سے درگت بنادی

بھارتی شہریوں نے ‘مودی’ کے مجسمے کی جوتوں اور چپلوں سے درگت بنادی

By

نئی دہلی  انتہا پسندانہ اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز سیاست کی علمبردار مودی سرکار نہ صرف خطے کے پائیدار امن کے لیے خطرہ ہے بلکہ بھارت میں مقیم اقلیتوں کے لیے بھی خوف و ہراس کی علامت تصور کی جاتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ بھارت کی اقلیتوں میں مودی سرکار کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جس کا اظہار بھی گاہے بگاہے کیا جاتا رہتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو بھی بھارتیوں کے دل میں مودی کے خلاف پائی جانے والی نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: