مولانا فضل الرحمن جلسہ گاہ پہنچ گئے، مریم او ر آصفہ کے قافلے سٹیڈیم کی طرف گامزن

مولانا فضل الرحمن جلسہ گاہ پہنچ گئے، مریم او ر آصفہ کے قافلے سٹیڈیم کی طرف گامزن

By

ملتان: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جلسہ گاہ پہنچ گئے، جبکہ مریم نوازشریف ریلی کے ہمراہ چوک گھنٹہ گھر پہنچ چکی ہیں تاہم آصفہ بھٹو کا قافلہ منزل کی جانب گامزن ہے اور وہ خصوصی ٹرک پر سوار ہیں جہاں سے انہوں نے سٹیج سے کارکنان کے نعروں کا جواب ہاتھ ہلا کر دیا جبکہ کارکنوں کو ماسک لگانے کی بھی یدایت کی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمن قافلے کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچ گئے اور کنٹینر پر موجود ہیں، ان کے ہمراہ محمود خان اچکزئی بھی موجود ہیں ۔

You may also like

%d bloggers like this: