نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی

By

لاہور، لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف اپنے علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں اور اب  ان کی ایک تصویر( ممکنہ طورپر) شیئرکرتے ہوئے  اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لکھا کہ ” لندن سے نوازشریف کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر چل رہی ہے “۔تصویر میں ان کے ساتھ مزید تین افراد بھی دکھائی دے رہے ہیں لیکن ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔ 

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 1

ان کی اس ٹوئیٹ پر صارفین نے بھی تبصرے شروع کردیئے اور ذیشان نے لکھا کہ “اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے میاں صاحب کو صحتیابی عطا فرمائے۔ پاکستان کو انکی رہنمائی کی بہت ضرورت ہے”۔

وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 2

اریشا نے لکھا کہ “ہمارا قائد ہمارا فخر  ، میاں صاحب کو دیکھ کر دل خوش ہوگیا جیو ہزاروں سال  “۔

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 3

ایک اور صاحب نے لکھا کہ “سنا تھا موصوف کی جان کو خطرہ تھا ، زمانے ہوگئے ان کی رپورٹس کا ذکر نہیں ہوا”۔

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 4

ختم شریف کی ایک محفل میں تاخیر سے پہنچنے پر امام مسجد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

ایک اور صاحب  کا کہنا تھاکہ “لندن کی میٹھی اتنی بابرکت ہیں ایسے لوگوں کیلۓ کہ وہاں جاتی ہی علاج کی ضرورت ہی نہی پڑتی”

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 5

وسیم طاہر نے لکھا کہ “پاکستان میں اس شخص کی 88٪ دماغ کی رگیں بند تھی اس کے علاوہ متعدد جان لیوا امراض میں بھی مبتلا تھا لیکن برطانیہ پہنچتے ہی سب کچھ فورا ٹھیک ہوگیا اور اب جناب کرونا کی وبا کے دوران پبلک پلیس پر بیٹھ کر کافی پی رہے ہیں”۔

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 6

 اقوام متحدہ کےساتھ مل کر یہ کام کرتےرہیں گے،پاکستان نے ایسا اعلان کر دیا کہ امن دشمنوں کی نیندیں اڑ جائیں گی

ندیم نے لکھا کہ ” ساڈا نواز شریف ماشااللّہ صحتمند اور خوش و خرم ہے ، یہ تصویر دیکھ کر ہمارا دل خوش ہو گیا ہے”

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 7

طارق نے سوال اٹھایا کہ”تو صحیح ہے اپنے گھر بیٹھے ہیں ۔۔۔ کیا بیماری میں ہوا نہیں لی جا سکتی”

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 8

طاہر خان نے لکھا کہ “لگتا ہے میاں صاحب کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے کیوں کہ انھوں نے ماسک پہننا بھی ضروری نہیں سمجھا”

سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ زراعت میں ایمرجنسی لاگو، چھٹیاں منسوخ

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 9

حامد نے لکھا کہ “جو سابق حکومت کے منصوبوں پر تختیاں لگا لگا کر کریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہیں خود 2 سال میں ایک بھی پراجیکٹ شروع نہیں کر سکے نہ کوئی ترقیاتی کام کیا نہ کوئی منصوبے کی بنیاد رکھی اگر وہ کہے اٹیمی پروگرام کسی اور کا تھا نواز شریف نے تختی لگائی تو ان کی سادگی پر کون نہ مر مٹے”

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 10

وزیر اعلیٰ سندھ نے کورونا کا چمپئن بننے کے چکر میں۔۔۔۔حلیم عادل شیخ نے مراد علی شاہ کو کھری کھری سنا دیں

عبدالباسط نے لکھا کہ “پاکستان کا جو بھی سیاست دان بمار ہوجاۓ اُن کو لندن امریکا یا کسی ترقی یافتہ یوروپی ملک بیھج دو وہاں علاج کی ضرورت ہی نہی خُود ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں “

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 11

واجد نے لکھا کہ ” اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے میاں صاحب کو صحتیابی عطا فرمائے۔ پاکستان کو انکی رہنمائی کی بہت ضرورت ہے”۔

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 12

حکومت لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کب کرے گی؟بڑی خبر آگئی

حسنین نے لکھا کہ ” میاں صاحب ، بوڑھے ہوگئے ہیں”

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردی 13

You may also like