یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کے ساتھ ووٹ کا سودا کرنے والے ایم این ایز کے نام سامنے آگئے 1

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کے ساتھ ووٹ کا سودا کرنے والے ایم این ایز کے نام سامنے آگئے

By

لاہور :  وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان اظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کے ساتھ ووٹ کی ڈیل کرنے والے ایم این ایز کا تعلق کراچی سے ہے۔

اظہر مشوانی نے ووٹوں کے لین دین اور انہیں ضائع کرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو میں آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کا بیٹا  کم از کم چار ایم این ایز  کو سینیٹ انتخابات کے لیے خرید رہا ہے۔

ایک اور ٹویٹ میں اظہر مشوانی نے کہا ’ بظاہر گیلانی کے ساتھ ویڈیو میں کراچی کے 2 ایم این ایز فہیم خان اور کیپٹن جمیل ہیں۔‘

You may also like

%d bloggers like this: