یورپ میں دہشگردوں کے ساتھ جیل میں کیا سلوک کیا جاتاہے؟ 1

یورپ میں دہشگردوں کے ساتھ جیل میں کیا سلوک کیا جاتاہے؟

By

دہشتگردی کے خیالات رکھنے والے دہشتگردی کے مجرموں کی جیل سے رہائی کے بعد ان سے کیسا سلوک کیا جانا چاہیے؟

لندن میں حال ہی میں ہونے والے دو حملوں کے بعد سے یہ سوال ایک مرتبہ پھر سے توجہ کا مرکز بن چکا ہے کیونکہ ان دونوں حملوں میں انتہاپسند مجرمان چاقو سے حملہ کرنے میں کامیاب رہے باوجود اس کے کہ وہ سکیورٹی اداروں کے کی نظر میں تھے۔

20 سالہ سدیش امان نے جیل سے چھوٹنے کے صرف 10 دن بعد ہی سٹریتھم میں حملہ کیا۔ یہ ایسا کیس تھا جس نے یورپ بھر میں سنسنی کی لہر دوڑا دی جہاں مستقبل قریب میں کئی مزید مجرم رہا ہونے والے ہیں۔

برطانیہ نے فوراً ہی قانون منظور کر کے دہشتگردی کے مرتکب مجرمان کی خودکار قبل از وقت رہائی روک دی۔ دوسرے یورپی ممالک بھی سکیورٹی خدشات اور شہری آزادیوں کے درمیان ایسے ہی توازن کی تلاش میں ہیں۔

دہشتگردی کے مرتکب افراد کے لیے اب دوسرے موقعے کے ساتھ کئی شرائط عائد کی جا چکی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News

post-image
Urdu

”آخری مقابلے میں خبیب نورماگومیدوف نے اپنے حریف جسٹس گیچے کا بازو جان بوجھ کر نہ توڑا کیونکہ ۔۔۔“ ساتھی نے ایسا انکشاف کردیا کہ آپ کے دل میں خبیب کی عزت مزید بڑھ جائے

ماسکو مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست رہنے والے لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے اپنے زندگی کے...
Read More