یواے ای نے پاکستا ن سمیت چار ممالک پر سفر ی پابندی لگا دی

یواے ای نے پاکستا ن سمیت چار ممالک پر سفر ی پابندی لگا دی

By

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔

عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی تمام پروازوں پر پابندی ہوگی۔پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی سے ہوگا۔

 اس سے قبل برطانیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔

You may also like

%d bloggers like this: