گھروں سے باہر نظرآنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی،کمشنر کراچی نے اعلامیہ جاری کردیا 1

گھروں سے باہر نظرآنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی،کمشنر کراچی نے اعلامیہ جاری کردیا

By

کراچی کمشنر کراچی نے لاک ڈاﺅن کی پابندی نہ کرنے والوں کیخلاف اعلامیہ جاری کردیا۔

کمشنر کراچی نے کہاہے کہ گھروں سے باہر نظرآنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی ،کراچی کے شہری ہر قسم کے سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں گے ،فارم ہاﺅسز اورگھروں میں تقریبات پر پابندی ہوگی ۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ پٹرول پمپس پر کسی گاڑی میں 10 لٹر سے زیادہ پٹرول نہیں ڈالا جائے گا،صارفین کو رہنمائی اور کمپنیز کے مقامی آگاہی سنٹربند رہیں گے ،گروسری اور کریانہ سٹور ز کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News