گوگل کی پالیسی میں تبدیلی، کتنے عرصے بعد ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کردیا؟ 1

گوگل کی پالیسی میں تبدیلی، کتنے عرصے بعد ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کردیا؟

By

کراچی: گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جن صارفین نے دو برس سے اپنے جی میل یا گوگل اکاؤنٹ کو استعمال نہیں کیا ان کا ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔

گوگل کے مطابق اس پالیسی کے تحت یکم جون 2021 تک گوگل ڈرائیو، ڈاکس، شیٹس، سلائیڈز، جام بورڈ، جی میل، فوٹوز، ڈرائنگز، فورمز اور سائٹس پر اکاؤنٹس غیر فعال رہنے پر ان کا ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔

You may also like