گرفتاری و رہائی، فردوس عاشق اعوان کے دعوے پر عطا تارڑ بھی میدان میں آگئے، ساری کہانی بے نقاب کردی 1

گرفتاری و رہائی، فردوس عاشق اعوان کے دعوے پر عطا تارڑ بھی میدان میں آگئے، ساری کہانی بے نقاب کردی

By

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا تھا کہ عطا تارڑ کو گرفتار نہیں کیاگیا بلکہ وہ خود گاڑی میں بیٹھ گئے، اب اس دعوے پر عطا تارڑ بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے بتایا کہ مرضی سے تھانے نہیں گیا پولیس زبردستی تھانے لے کر گئی، عابد رضا گجرات کے ایم این اے ہیں، ان کے پاس لائسنس یافتہ گن ہے جو وہ گاڑی میں رکھتے ہیں، راہگیر موبائل فون سے اس واقعہ کی ویڈیو بنارہے تھے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

You may also like

%d bloggers like this: