کینسر کے شکار سنجے دت کا نیا ویڈیو پیغام سامنے آگیا 1

کینسر کے شکار سنجے دت کا نیا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

By

موذی مرض پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار سنجے دت کا ایک طویل عرصے بعد ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وہ کینسر کو شکست دینے کےلیے پرعزم ہیں۔

معروف بھارتی ہیئر سٹائلسٹ علیم حکیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ساتھ نامور بالی وڈ اداکار سنجے دت کو دیکھا گیا ہے جبکہ ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارکی اپنے کام پر واپسی ہوگئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کروا رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News