کورونا کے دوران سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں ہوشربا اضافہ، ایک سال میں کتنی فیملیز ٹوٹ گئیں؟ پریشان کن انکشاف

کورونا کے دوران سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں ہوشربا اضافہ، ایک سال میں کتنی فیملیز ٹوٹ گئیں؟ پریشان کن انکشاف

By

ریاض: ایک سال کے دوران  سعودی عرب میں ڈیڑھ لاکھ نکاح رجسٹر ہوئے، اسی عرصے میں  57 ہزار طلاقیں بھی ہوئیں ،  ریاست میں گزشتہ برس سب سے زیادہ شادیاں اگست کے مہینے میں ہوئیں،   نکاح سب سے زیادہ نکاح الجوف میں رجسٹررڈ ہوئے اور سب سے زیادہ طلاقیں بھی اسی ریجن میں ہوئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا کے دوران نکاح کی شرح آٹھ  اعشاریہ نو  فیصد بڑھی تاہم اس دوران طلاقوں کی شرح میں بھی 12 اعشاریہ 7 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔

You may also like