کورونا وائرس ٹیسٹ کی سست روی پر جمائما خان بھی برس پڑیں

کورونا وائرس ٹیسٹ کی سست روی پر جمائما خان بھی برس پڑیں

By

) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ  برطانیہ میں کورونا وائرس ٹیسٹوں کی سست روی پر برس پڑیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جمائما گولڈ سمتھ نے لکھا کہ “برطانیہ ایک لاکھ کے ہدف کے باوجود  یومیہ صرف 18 ہزار 665 ٹیسٹ کررہاہے ، مجموعی تعداد 382640 ہوئی جبکہ اس کا موازنہ جرمنی سے کریں تو وہ سترہ لاکھ ٹیسٹ کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  10 ڈاوننگ سٹریٹ ہر فرد کا ٹیسٹ یقینی بنائے تاکہ کورونا متاثرین کی درست تعداد کا تعین کیا جا سکے۔

You may also like

%d bloggers like this: