کورونا وائرس ویکسین کی تیاری، اطالوی سائنسدانوں نے بڑی کامیابی کا اعلان کردیا

کورونا وائرس ویکسین کی تیاری، اطالوی سائنسدانوں نے بڑی کامیابی کا اعلان کردیا

By

گزشتہ روز برطانوی وزیرصحت میٹ ہین کاک نے یہ بیان دے کر دنیا کو مایوسی کے گھٹاٹوپ اندھیرے میں دھکیل دیا کہ ”کورونا وائرس کی ویکسین شاید کبھی دریافت نہ ہو سکے اورہمیں ہمیشہ کے لیے اس وائرس کے ساتھ ہی رہنا سیکھنا پڑے گا۔

“ تاہم اب اطالوی سائنسدانوں نے امید کی نئی کرن دکھا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی دنیا کی پہلی ویکسین تیار کر لی ہے جس کے چوہوں پر تجربات کے نتائج انتہائی مثبت آئے ہیں اور اب بہت جلد وہ انسانوں پر اس ویکسین کے تجربات شروع کرنے جا رہے ہیں۔

You may also like