کورونا وائرس سے پاکستان میں 417 اموات، 18 ہزار 114 افراد متاثر،امریکا میں مزید1808 افرادموت کے منہ میں چلے گئے

کورونا وائرس سے پاکستان میں 417 اموات، 18 ہزار 114 افراد متاثر،امریکا میں مزید1808 افرادموت کے منہ میں چلے گئے

By

 پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 417 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 18 ہزار 114 تک پہنچ گئی جبکہ امریکہ میں کورنا وائرس سے مزید ایک ہزار 808 افراد موت کے منہ میں چلے گئے جس کے بعد امریکہ میں اموات کی تعداد 65 ہزار 700 سے تجاوز کر گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 297 کیسز اور 32 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ ملک میں کوروناوائرس کے 4 ہزار 715 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News