کوروناوائرس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے 1

کوروناوائرس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے

By

لندن  عالمی وبا کوروناوائرس سے بھاری جانی نقصان کے بعد اس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے ہیں مگر رواں ماہ انتظار کرنا ہوگا۔

ایسوسی ایشن آف ہنگامی معالجین کے صدر پیٹرک پیلوکس کا کہنا ہے کہ ایک دن نول کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت لی جائے گی لیکن اس کے بعد جو نئی دنیا ہمارے سامنے آئے گی وہ اس دنیا سے بہت مختلف ہوگی۔کووڈ 19 سے 60 ہزار سے زائد لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے اور اس وباسے متاثر ہونے والے دس لاکھ سے زائد کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جو ابھی تک ترقی یافتہ ممالک میں بھی اپنے عروج پہنچ چکی ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: