کورونااسی وقت جائےگاجب ڈونلڈٹرمپ گھرجائیں گے،باراک اوباما

کورونااسی وقت جائےگاجب ڈونلڈٹرمپ گھرجائیں گے،باراک اوباما

By

مشی گن سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کے اقدامات کاخمیازہ کوروناسے ہلاکتوں کی صورت میں عوام کوبھگتناپڑرہاہے،کورونااسی وقت جائےگاجب ڈونلڈٹرمپ گھرجائیں گے۔

سا بق امریکی صدر باراک اوباما نے مشی گن میں جوبائیڈن کااگلے صدرکی حیثیت سے تعارف کرایا، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے باراک اوباما نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کے اقدامات کاخمیازہ کوروناسے ہلاکتوں کی صورت میں عوام کوبھگتناپڑرہاہے،ڈونلڈٹرمپ صدارت کوبھی ریئلٹی شوکی طرح چلارہے ہیں،ٹرمپ ڈاکٹروں پربھی الزام لگارہے ہیں کہ وہ کوروناکی وجہ سے ڈالربنارہے ہیں،کورونااسی وقت جائےگاجب ڈونلڈ ٹرمپ گھرجائیں گے۔

You may also like