کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداحوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی

کرسٹیانو رونالڈ کی چھوٹی سی حرکت نے ایک ہی دن میں کوکا کولا کا 4 ارب ڈالر کا نقصان کرادیا، ویڈیو سامنے آگئی

By

ابوظہبی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کے میچ کے دوران فیلڈ نگ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز فاف ڈوپلیسی بقیہ میچز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

فاف ڈوپلیسی محمد حسین سے ٹکراکر زخمی ہوئے تھے اور انکو ہسپتال منتقل کرنا پڑا تھا۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق فاف ڈوپلیسی اب پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔فاف ڈوپلیسی نے دو روز قبل ٹویٹ کی تھی جس میں انکا کہنا تھا کہ انجری کے سبب ان کی یاداشت کا کچھ حصہ کھو گیا ہے لیکن وہ بہتر محسوس کررہے ہیں اور جلد ہی فیلڈ میں ہونگے۔

You may also like

%d bloggers like this: