ریپبلکن سارہ پیلن کے بعد کسی بڑی جماعت کے لیے تیسری خاتون اور پہلی سیاہ فام خاتون نائب صدارتی امیدوار تھیں جنہوں نے اب کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انکی والدہ بھارتی نژاد تھیں۔وہ سائنسدان ہیں ،انکے والد پروفیسر کمالا نے وکیل ڈگلس ایمہاف سے شادی کی۔ 2 سوتیلے بچے ہیں عمر 56 برس‘ ٹرمپ کے سرحدی دیوار منصوبے کی مخالف رہی ہیں۔ انکے والد کا تعلق جمیکا کاسے تھا۔کمالا کشمیریوں کے لئے نرم گوشہ رکھتی ہیں،ایک بیان میں کہا تھا کشمیری خود کو تنہا نہ سمجھیں،کشمیر پر ضروری ہوا تو امریکہ کو مداخلت کرنی چاہئے۔