کرپشن کا ثبوت ہے تو لائیں، ہم کیمروں کے سامنے جواب دیں گے ، شاہد خاقان عباسی 1

کرپشن کا ثبوت ہے تو لائیں، ہم کیمروں کے سامنے جواب دیں گے ، شاہد خاقان عباسی

By

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شہباز شریف کی خدمات کا اعتراف ان کے بد ترین دشمن بھی کرتے ہیں ، کرپشن کا کوئی ثبوت ہے تو لائیں ، ہم کیمروں کے سامنے جواب دیں گے ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کے رہنماو¿ں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے معاملے میں تمام حقیقت تفصیلی فیصلے میں موجود ہے ،بینچ نے کہا نیب نے اعتراف کیا کہ شہباز شریف نے کک بیکس نہیں لی ، جب آپ ثبوت نہیں دیں گے تو ان والیوم کی کوئی حیثیت نہیں ، آپ کے پاس 55والیم ہوں یا 5500سو ، کوئی فرق نہیں پڑتا۔

You may also like

%d bloggers like this: