کرسی کے حصول میں کارکنان گتھم گتھا ،مینار پاکستان جلسے سے افسوسناک خبر آگئی

کرسی کے حصول میں کارکنان گتھم گتھا ،مینار پاکستان جلسے سے افسوسناک خبر آگئی

By

لاہور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے مینار پاکستان کے جلسے کے اختتام پر کئی کارکنان کرسیاں اٹھا کر لے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تقریر کے بعد جیسے ہی جلسہ ختم ہونے کا اعلان ہوا تو کارکنان کرسیوں پر جھپٹ پڑے،اس دوران ایک ایک کرسی کے لئے کئی کارکنان آمنے سامنے آ گئے اور آپس میں گتھم گھتا ہوگئے۔یاد رہے کہ ٹینٹ سروس والوں سے کرسیاں نہ ملنے کی وجہ سے جلسے کی میزبان مسلم لیگ (ن) نے اپنی جیب سے نئی کرسیوں کی خریداری کی تھی۔

You may also like