کراچی میں چین سے آیا تاجر'لاپتہ' ہوگیا

کراچی میں چین سے آیا تاجر’لاپتہ’ ہوگیا

By

کراچی میں چین سے تعلق رکھنے والا تا جر لا پتہ ہو گیا ہے۔چینی تا جرڈیفنس ہا وسنگ سو سائٹی سے لا پتہ ہو ا ہے جبکہ پو لیس کا کہنا ہے ممکن ہے تا جر کو اغوا کر لیا گیا ہو۔

نجی ٹی وی چینل کے مطا بق گزری پو لیس اسٹیشن میں لا پتہ چینی شہری کے ساتھی کی درخوا ست پر پاکستان پینل کو ڈ کی دفعہ 365 (مذمو م ارادے کے تحت اغوا)کا مقد مہ درج کیا گیا ہے۔پو لیس کو مو صول ہو نے والی شکا یت کے مطا بق مذ کو رہ چینی شہری ڈی ایچ اے فیز 7ایکشینشن میں اپنی رہا ئش گا ہ سے 20اپریل شام 7بجے اپنے ایک چینی دو ست کے ساتھ کھا نا کھا نے کے لیے نکلے۔وہاکیلے گا ڑی چلا رہے تھے،بعدازاں شکا یت گزار نے ان سے فو ن پر را بطہ کر نے کی کو شش کی لیکن کو ئی جو اب مو صو ل نہیں ہو ا۔

You may also like

%d bloggers like this: