کابل میں افغان رہنماؤں سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد امریکہ کا افغانستان کے لیے امداد میں کمی کا اعلان 1

کابل میں افغان رہنماؤں سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد امریکہ کا افغانستان کے لیے امداد میں کمی کا اعلان

By

کا بل میں افغان رہنماؤ ں کے درمیان حکومت بنانے پر اتفاق رائے پید ا نہ ہو نے کے بعد امریکہ نے افغان رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد سو موار کو امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پو مپیو نے افغانستا ن کی مالی امداد میں ایک بلین ڈالر تک کمی کا اعلان کردیا۔
مائیک پو مپیوں کے دفتر سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ امریکہ کو اس با ت پرشدید افسو س ہے کہ افغا ن رہنما:اشر ف غنی اور عبد اللہ عبداللہ کا میں حکومت سازی پر اتفاق رائے پید ا نہ کر سکے۔
مائیک پو مپیوں کے مطابق ان کی اس ناکامی سے جہا ں امریکہ اور افغانستا ن کے باہمی تعلقات کو نقصان پہنچا ہے‘وہیں اس سے ان افغان‘امریکیوں اور اتحادیوں کی بھی بے تو قیری ہوئی جنھو ں نے افغانستان کیلئے جا نی اور مالی قربانیاں دیں ہیں۔
واشنگٹن کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وزیر خارجہ ما ئیک پو مپیوں افغان رہنماؤ ں کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد کا بل سے واپس امر یکہ پہنچے۔ان مذکرات میں طالبان سے کیے گئے امن معاہدے پر بھی علمدر آمد شامل تھا،جس کے تحت افغان حکومت نے طالبان قیدیوں کی رہا ممکن بنانی تھی۔

You may also like

%d bloggers like this: