ڈالر سستا ہو گیا

ڈالر سستا ہو گیا

By

کراچی )کورنا وائرس کے وار اس وقت پوری دنیا میں جاری ہیں جس کے باعث بڑے بڑے ملکوں کی معیشتوں کو بھی شدید دھچکا پہنچاہے اور لاک ڈاون سی صورتحال کا سامنا ہے تاہم اس دوران پاکستانیوں کیلئے ایک اچھی خبر ہے کہ ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم دوسری جانب یہ مسئلہ بھی درپیش ہے کہ سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہے ۔

You may also like

%d bloggers like this: