"پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کررہے ہیں" لیگی رہنماﺅں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

“پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کررہے ہیں” لیگی رہنماﺅں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

By

لاہور  لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پٹواری (ن) لیگ کے ہی تیار کردہ ہیں اور وہ نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کررہے ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن ) کے رہنماو¿ں اور کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت میں موقف پیش کیا کہ بلاجواز کسی لیگی کارکن ہے خلاف مقدمہ درج نہیں ہوا، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کی زندگی کو تحفظ فراہم کرے، جہاں کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی ہو گی وہاں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

You may also like