پٹرول کے بعد اب سی این جی بھی مہنگی کر دی گئی

پٹرول کے بعد اب سی این جی بھی مہنگی کر دی گئی

By

کراچی: سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔

صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق پنجاب میں فی لیٹر 5 روپے اور سندھ میں 8 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب میں سی این جی 112 روپے لیٹر جب کہ سندھ میں 148 روپے کلو ہوگئی۔

صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمت میں اضافہ اور روپے کی بے قدری قیمت بڑھانے کی وجہ قرار دی ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: