پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آ گئے ، ریکارڈ ٹوٹ گیا 1

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آ گئے ، ریکارڈ ٹوٹ گیا

By

عید الفطر کے بعد ملک میں کورونا وائرس نے تیزی کے ساتھ پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں

اور آج ایک روز میں اب تک کے سب سے زیادہ4 ہزار 131 متاثرہ کیسز سامنے آ ئے ہیں جس نے حکام کے ہوش اڑا کر رکھے دیئے ہیں جبکہ انتقال کرجانے والوں کی تعداد 1688 ہو گئی ہے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17 ہزار 370 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 4 ہزار 131 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد مجموعی تعداد 80 ہزار 463 ہو گئی ہے ۔

You may also like