پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل، عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی: ماہر فلکیات 1

پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل، عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی: ماہر فلکیات

By

اسلام آباد: رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیکج بھی تیار کیے جارہے ہیں تاہم ایسی صورتحال میں ماہرفلکیات نے بھی رمضان کے آغاز اور اختتام سے متعلق پیشگوئی کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلے روزہ کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں پہلا روزہ 14 اپریل اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال پاکستان میں 30 روزے ہوں گے ۔

You may also like