ٹوکیو اولمپکس میں ناکامیوں کا سامنا کرنے والی کھلاڑی ماہور بلوچ کا پٹھانوں سے متعلق حیران کن بیان

ٹوکیو اولمپکس میں ناکامیوں کا سامنا کرنے والی کھلاڑی ماہور بلوچ کا پٹھانوں سے متعلق حیران کن بیان

By

ٹوکیو: ٹوکیواولمپکس میں ناکامیوں کا سامنا کر کے میڈل کی دوڑ سے باہر ہونے والی پاکستانی بیڈ منٹن کھلاڑی ماہور شہزاد نے پٹھانوں سے متعلق حیران کن بیان دے دیا ۔

ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ لوگوں نے میری تعریف کی ، لیکن کچھ بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں جو مکمل طور پر پٹھان ہیں۔ میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہوں ، لیکن ہمارے باقی پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی میری ترقی سے بہت زیادہ جل رہے ہیں۔ یہ اس طرح ہے کہ آپ نہ تو خود کچھ حاصل کرتے ہیں ، اور نہ ہی آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اور حاصل کرے۔

You may also like

%d bloggers like this: