وہ گوری جس سے عمران خان کو محبت ہوگئی تھی لیکن شادی نہ ہوسکی

وہ گوری جس سے عمران خان کو محبت ہوگئی تھی لیکن شادی نہ ہوسکی

By

اسلام آباد:  پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تین شادیاں کیں، ان میں سے پہلی بیگم برطانیہ کے سمتھ خاندان کی جمائما تھیں ،ان دنوں عمران خان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یہ بتاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ایک ایسی انگلش لڑکی تھی جس کے قریب تھا اور بات شادی تک جا پہنچی لیکن بالآخر بیل منڈھے نہ چڑھ سکی ۔ 

وائرل ویڈیو میں انٹرویو کے دوران میزبان نے عمران خان سے استفسار کیا کہ ” آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ آپ کسی انگلش گرل کے قریب کبھی نہیں رہے ، اتنے قریب کہ شادی ہوسکتی ؟” اس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ “میرا خیال ہے کہ ایک لڑکی تھی جس سے میں بہت قریب تھا اور بات شادی تک جا پہنچی لیکن پھر ایسا نہ ہوسکا۔

You may also like

%d bloggers like this: