وزیراعظم عمران خان کا اتحادیوں کے گلے شکوے دور کرنے کافیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا اتحادیوں کے گلے شکوے دور کرنے کافیصلہ

By

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کے گلے شکوے دور کرنے کافیصلہ کیا ہے،چودھری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے وزیراعظم ان کی رہائشگاہ جائیں گے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم اسلام آبادروانگی سے قبل چودھری شجاعت کی عیادت کریں گے، وزیراعظم عمران خان چودھری شجاعت سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے، ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے بھی ملاقات کریں گے۔

You may also like

%d bloggers like this: