’واٹس ایپ آپ کااہم ترین راز بے نقاب کرسکتا ہے‘ نیا فیچر متعارف ہونے کے بعدماہرین نے خبردا رکردیا

’واٹس ایپ آپ کااہم ترین راز بے نقاب کرسکتا ہے‘ نیا فیچر متعارف ہونے کے بعدماہرین نے خبردا رکردیا

By

نیویارک: واٹس ایپ کی طرف سے ایک انتہائی مفید فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت آپ کسی کو تصویر اور ویڈیو وغیرہ اس طرح بھیج سکتے ہیں کہ جونہی وہ شخص اس تصویر یا ویڈیو کو ایک بار دیکھے گا، وہ خود بخود ڈیلیٹ ہو جائے گی اور وہ صارف اسے اپنے فون میں محفوظ نہیں کر سکے گا تاہم کیا حقیقت میں یہ فیچر آپ کی تصویر یا ویڈیو کو محفوظ بناپائے گا؟ سکیورٹی ماہرین نے اس حوالے سے واٹس ایپ صارفین کو متنبہ کر دیا ہے۔

 دی سن کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ’View Once‘ نامی اس فیچر کے ذریعے لوگوں کو اپنی کوئی بھی ایسی تصویر یا ویڈیو نہیں بھیجنی چاہیے جو وہ آن لائن لیک ہونے بچانا چاہتے ہیں کیونکہ یہ فیچر اپنے تئیں محفوظ ہونے کے باوجود آپ کے تصویر یا ویڈیو کو لیک ہونے سے نہیں بچا پائے گا۔

You may also like

%d bloggers like this: