نیب نے اپنے ہی ایڈیشنل ڈائریکٹر کو نوٹس جاری کردیا، جواب طلب لیکن کیوں؟

نیب نے اپنے ہی ایڈیشنل ڈائریکٹر کو نوٹس جاری کردیا، جواب طلب لیکن کیوں؟

By

لاہور: قومی احتساب بیورو نیب نے اپنے ہی ایڈیشنل ڈائریکٹر کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے اور ڈرانے دھمکانے کے الزام پر نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کرلی۔ قومی احتساب بیورو نیب اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈائریکٹر غلام رسول پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،نوٹس کے مطابق نیب اسلام آباد نے ایڈیشنل ڈائریکٹر غلام رسول سے وضاحت طلب کرلی۔

You may also like