نشترہسپتال ملتان، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق 1

نشترہسپتال ملتان، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

By

 ملتان کے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایم ایس نشترہسپتال ڈاکٹر شاہد بخاری کے مطابق مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اب تک نشتر ہسپتال کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: